کاتالان، باسک اور گالیشیائی: اسپین کی متعدد، متنوع قومیتیں | تمام میڈیا مواد | DW | 22.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

کاتالان، باسک اور گالیشیائی: اسپین کی متعدد، متنوع قومیتیں

اسپین کئی قومیتوں کی ثقافتوں اور زبانوں کا ملک تصور کیا جاتا ہے۔ ایک ہسپانوی قوم کاتالان اس وقت مرکزی حکومت کے ساتھ رسہ کشی میں مصروف ہے۔ کاتالونیا میں علیحدگی پسندی کی بھی تحریک پائی جاتی ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری