ڈی ڈبلیو کے ہفتہ وار میگزین سوال میں اس بار | سوال | DW | 28.11.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ڈی ڈبلیو کے ہفتہ وار میگزین سوال میں اس بار

ویڈیو دیکھیے 00:40

جب کسی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھے اور درجہء حرارت کئی ہزار ڈگری تک جا پہنچے، تو فائرفائٹرز کے لیے اس آگ پر قابو پانا آسان نہیں ہوتا۔ پھر کیسے بجھتی ہے یہ آگ؟ یہ شو آپ دیکھ سکیں گے بدھ کے روز شام ساڑھے چھ بجے آج نیوز پر اور ہماری ویب سائٹ ڈی ڈبلیو ڈاٹ کام سلیش اردو پر۔