ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پولینڈ میں تھری ڈی پرنٹنگ سے فرنیچر بنایا گیا ہے دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول اور وینس میں سونے کے اوراق بنانے والا آخری خاندان، یہ سب آپ دیکھ سکتے ہیں ڈی ڈبلیو کے شو " سوال " میں
بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit
پیرما لنک https://p.dw.com/p/3nUKO
پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری نے جرمنی کے ڈی ڈبلیو ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں ’لاپتا افراد کی تعداد چھ ماہ بعد صفر ہو گی‘۔ انہوں نے کہا کہ یہ تعداد پہلے ہی بہت کم ہو چکی ہے۔
قاتل والدین کو عدالتی تحویل سے فی الحال ایک سرکاری ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر ان کی ذہنی اور نفسیاتی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کائنات میں اربوں کہکشائیں ہیں، ہر کہکشاں میں اربوں ستارے ہیں اور قریب ہر ستارہ ہی ایک ’نظام شمسی‘ کا حامل ہے، مگر ہمارا سیارہ بے حد انوکھا ہے۔
عالمی وبا نے ایک طرف تو لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کیا ہے تو دوسری جانب عالمی اقتصادیات پر بھی نہایت منفی اثرات ڈالے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگلا برس بلکہ اگلے کئی برس یہ عالمی وبا ہماری زندگیوں کو کس طرح متاثر کرے گی؟