ڈی ڈبلیو شو، سوال | سوال | DW | 08.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ڈی ڈبلیو شو، سوال

ادھر اُدھر اچھلتی، پھُدکتی گلہریوں کی نایاب تصاویر کس طرح بنیں؟ الوؤں کا تحفظ کیوں ضروری ہے؟ اورپیرس میں سجے ہیں تحفظ ماحول اور ہجرت کے موضوع پر مبنی فن پارے، یہ سب کچھ شامل ہے ڈی ڈبلیو کے شو ’سوال‘ کے اس پروگرام میں

ویڈیو دیکھیے 20:32
  • تاریخ 08.10.2019
  • دورانیہ 20:32 منٹ
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں سائنس
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/3QsSI

پڑھیں بھی