ڈی ڈبلیو شو، سوال | سوال | DW | 15.03.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ڈی ڈبلیو شو، سوال

سائنس ماحولیات اور لائف اسٹائل کی رپورٹس پر مبنی میگزین شو سوال میں آپ دیکھ سکیں گے۔ یوزر فرینڈلی الیکٹرک گاڑیاں، سپر سانک تجارتی جہازوں کی تیاری، سٹاک ہوم کے ثقافتی ورثے میں شامل ایک گھر اور قدرتی اجزا سے تیار کیے جا رہے ہیں لذیذ جرمن کھانے۔

ویڈیو دیکھیے 19:01