dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
برلن کی میئر فرانزسکا گیفے نے پندرہ منٹ تک کییف کے میئر ویتالی کلچکو کے ساتھ ویڈیو کال کی۔ بعد میں شبہ ہوا کے دوسری جانب اصلی نہیں ڈیپ فیک میئر ہے۔
يہ جنگی جرائم سے متعلق يوکرين ميں کسی روسی فوجی کے خلاف پہلا مقدمہ تھاْ۔کریملن نے عندیہ دیا ہے کہ ماریوپول اسٹیل ورکس میں ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی فوجیوں میں سے چند کے خلاف عدالتی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔
جرمن وزیر انصاف مارکو بشمان نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ جرمنی صدر پوٹن اور ان کے ساتھیوں کے خلاف جنگی جرائم کے ثبوت جمع کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روسی جارحیت کے شواہد جمع کرنے کے لیے چھان بین شروع کر دی گئی ہے۔
یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ ماریوپول کے آزوفسٹال اسٹیل پلانٹ کی خندقوں میں پناہ لیے ہوئے جنگجوؤں کو بحفاظت وہاں سے نکالنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں اور اس پلانٹ میں پھنسے مزید سویلین افراد کو بھی وہاں سے نکالا گیا ہے۔