dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
یورپی کمیشن کی سربراہ ارزولا فان ڈیئر لائن کا کہنا ہے کہ چین اور روس کی شراکت داری میں ’کوئی حد نہیں‘ اور یہ بھارت اور یورپ کے لیے خطرہ ہے۔ وہ بھارت کو روس سے دور کرنے کی کوشش کرنے والی مغرب کی تازہ ترین شخصیت ہیں۔
چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں کورونا وائرس کی وبا کی تازہ ترین لہر کے دوران اولین ہلاکتوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ شنگھائی میں اس وقت انتہائی سخت لاک ڈاؤن نافذ ہے اور تازہ ہلاکتوں نے صورت حال کو اور بھی سنگین بنا دیا ہے۔
امریکہ نے روس کے خلاف تازہ ترین کارروائی کے تحت صدر ولادیمیر پوٹن کی دو بیٹیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ واشنگٹن کا خیال ہے کہ کیٹرینا اور ماریا پوٹن کی دولت کو چھپانے میں اپنے والد کی معاون ہیں۔
پاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب کی جانے والی متنازعہ آڈیو لیک سے ملک کے سیاسی منظرنامے پر بھونچال آ گیا ہے۔ اس آڈیواسکینڈل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ مختلف حلقوں نے کیا ہے۔