1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ میں دلچسپی کیوں لے رہے ہیں؟

3 فروری 2025

گیس، تیل اور نایاب وسائل سے مالا مال گرین لینڈ آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ وجہ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس جزیرے میں دلچسپی۔ یہاں کے قدرتی وسائل کے حصول کی لالچ البتہ اس جزیرے کا منفرد ماحول تباہ کر سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/4pxqs