ڈرون کیمرے کے ذریعے عقاب کا تعاقب | تمام میڈیا مواد | DW | 15.02.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ڈرون کیمرے کے ذریعے عقاب کا تعاقب

عقاب کا کیمرے کے ساتھ پیچھا کرنا آسان نہیں ہے۔ خاص طور پر جب عقاب اپنے ہدف کی جانب جھپٹتا ہے تو اس کی رفتار دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی زائد ہو جاتی ہے۔ دیکھاتے ہیں آپ کو کہ ڈرونز کی مدد سے کیسے عقاب کے شکار کرنے اور جھپٹنے کے انداز کو فلمانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:38
Now live
04:38 منٹ