ڈرون بنا شیروں کا شکار | تمام میڈیا مواد | DW | 26.02.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ڈرون بنا شیروں کا شکار

سائبیرین نسل کے شیروں کی طرف سے ایک اڑتے ڈرون کو دبوچتے اور اس کی چیر پھاڑ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ چین میں واقع پارک کے حکام نے فربہ ہوتے شیروں کو بھگانے دوڑانے یا ورزش کے لیے انہیں ڈرون کے پیچھے لگانے کا فیصلہ کیا۔ ماحول دوست تنظیمیں شیروں کی اس نسل کے خاتمے کے خدشات کا اظہار کر چکی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 00:52
Now live
00:52 منٹ