ڈاکٹر روتھ فاؤ کی پہلی برسی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.08.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی پہلی برسی

جرمن ڈاکٹر روتھ فاؤ کی پہلی برسی کے دن کراچی سمیت پاکستان بھر میں متعدد تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پران کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 02:35