dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
ڈاکٹر آمنہ چھ ماہ کی تھیں جب انہیں پولیو ہوا۔ جسمانی معذوی کے سبب انہیں دیگر سماجی رکاوٹوں کے ساتھ ساتھ میڈیکل کالج میں داخلہ دینے سے بھی انکار کر دیا گیا۔ مگر انہوں نے ہار نہیں مانی اور آج وہ اپنے شعبے میں سپیشلائزیشن کر رہی ہیں۔ شاہ فہد کی ویڈیو رپورٹ