چیونٹیاں جھنڈ کی شکل میں کیوں کام کرتی ہیں؟ | سوال | DW | 29.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

چیونٹیاں جھنڈ کی شکل میں کیوں کام کرتی ہیں؟

چیونٹیوں کے گھر کسی معجزے سے کم نہیں ہوتے، یہاں پر سب مل کر کام کرتے ہیں۔ محققین ان کے تنظیمی اصولوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ان میں بھی بہت سے گروپس ہوتے ہیں اور ہر گروپ مختلف کام سر انجام دیتا ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 04:16
Now live
04:16 منٹ

پڑھیں بھی