چین کے 70 برس پر ایک نظر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 01.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چین کے 70 برس پر ایک نظر

عوامی جمہوریہ چین آج یکم اکتوبر کو اپنے قیام کی 70ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کے سبب چینی معیشت دباؤ میں ہے تو دوسری طرف ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے ہیں جن پر دنیا کی نظر ہے۔ کمیونسٹ پارٹی کے اقتدار میں آنے کی سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں ایک بڑی فوجی پریڈ منعقد ہو رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:03

پڑھیں بھی