چین کے ڈرون اسکول | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چین کے ڈرون اسکول

ڈرون طیاروں کے لیے لائسنس؟ جی ہاں اب چین میں ڈرون طیارے اڑانے کے خواہمشند یہ ہنر سیکھ سکھتے ہیں۔ امید ہے کہ باقاعدہ تربیت کے بعد یہ ماہر افراد ہوائی حادثات سے بچنے میں کامیاب رہیں گے۔

ویڈیو دیکھیے 02:35
Now live
02:35 منٹ

میڈیا سینٹر میں مزید

پڑھیں بھی