چین کے سرحدی تنازعات کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چین کے سرحدی تنازعات کے پیچھے کیا وجہ ہے؟

چین کے اپنی سرزمین کی حدود کے حوالے سے متعدد ممالک کے ساتھ تنازعات جاری ہیں۔ اس کی ایک حالیہ مثال بھارت کے ساتھ جھڑپیں ہیں۔ چین علاقائی خودمختاری کو اتنی ترجیح کیوں دے رہا ہے اور وہ اس کے دفاع کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟ ڈی ڈبلیو کی تجزیاتی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 11:10

پڑھیں بھی