چین: ایغور مسلمان بچوں کی شرح پیدائش کم کرنے کی جبری کوشش | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.06.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چین: ایغور مسلمان بچوں کی شرح پیدائش کم کرنے کی جبری کوشش

چینی حکومت اپنی مسلم آبادی کو کم کرنے کے لیے نسلی اقلیت ایغور باشندوں کو شرح پیدائش کم کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹ پریس نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے سنکیانگ میں ایغور خواتین کو جبری نس بندی اور اسقاط حمل کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:50

پڑھیں بھی