چینی چاند مشن کی خاص بات کیا ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.11.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چینی چاند مشن کی خاص بات کیا ہے؟

چین کا چاند مشن ستّر کی دہائی کے بعد خلا میں بھیجا گیا ایسا پہلا مشن ہے، جو چاند سے پتھروں کے نمونے زمین لے کر آئے گا۔ بغیر انسان کے اس مشن کو خلائی سائنس میں چین کی بڑھتی ہوئی طاقت سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ اس مشن سے چاند کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے میں مدد ملے گی جبکہ ساتھ ہی اس سیارے کی تخلیق کے حوالے سے بھی راز افشا ہوں سکیں گے۔

ویڈیو دیکھیے 02:38

پڑھیں بھی