چینی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادیوں کا اسکینڈل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چینی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادیوں کا اسکینڈل

چینی شہریوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادیوں کے اسکینڈل میں راولپنڈی کی ایک متاثرہ لڑکی طیبہ نے پاکستانی لڑکیوں کو چینی باشندوں کے ساتھ شادیاں کرنے سے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستانی رسم و رواج کے مطابق شادیاں کرنے والے چینی شہریوں سے محتاط رہیں کیونکہ وہ اکثر آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:32