چینی شاہراہ ریشم کے نئے منصوبے کے حوالے سے یورپ میں اختلاف رائے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 17.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چینی شاہراہ ریشم کے نئے منصوبے کے حوالے سے یورپ میں اختلاف رائے

یورپی یونین کے انتخابات سے قبل سیاسی امیدوار مشترکہ منڈیوں اور مشترکہ سیاسی حکمت عملی کے فوائد کی حمایت کر رہے ہیں، لیکن زمینی حقائق دراصل اس بیانیے کے بالکل مترادف نظر آرہے ہیں۔ چند ہفتے قبل ہی مفلوک الحال یورپی ملک اٹلی نے چینی سلک روڈ کے نئے منصوبے میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ دیگر ممالک اس منصوبے کے حوالے سے شش و پنج کا شکار ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:47