چینی ادویات سازی کے لیے ریچھوں کو ہلاک کرنے والا ظالمانہ کاروبار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چینی ادویات سازی کے لیے ریچھوں کو ہلاک کرنے والا ظالمانہ کاروبار

ہاتھی دانت اور مختلف جانوروں کی کھال کے کاروبار نے بیشتر جنگلی حیات کو بقا کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا میں ایک اور ظالمانہ کاروبار ریچھوں کے جگر کی رطوبتوں کے حصول کا ہے۔ چینی طب میں استعمال ہونے والا یہ ہلکا سبزی مائل زرد مادہ ریچھوں کے جگر میں پیدا ہوتا ہے، جس کے حصول کی خاطر ان ریچھوں کی جان لے لی جاتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 05:34
Now live
05:34 منٹ