چینائی میں پانی کی قلت، ریل گاڑیوں کے ساتھ پانی کی ترسیل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 01.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چینائی میں پانی کی قلت، ریل گاڑیوں کے ساتھ پانی کی ترسیل

پینے کے پانی کے لیے گھنٹوں انتظار: بھارتی شہر چینائی میں لاکھوں شہری پانی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ بارشوں میں کمی کی وجہ سے خشک سالی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ریل گاڑیوں کے ذریعے شہریوں تک پانی پہنچانے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:47