چينی خاتون جس نے معذوری کو اپنی طاقت بنا ليا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.01.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چينی خاتون جس نے معذوری کو اپنی طاقت بنا ليا

گوئی يانا کا بچپن کافی مشکل تھا۔ سات برس کی عمر ميں وہ معذور ہو گئيں اور پھر کافی عرصے تک ہر ميدان ميں انہيں امتيازی رويوں کا سامنا رہا۔ مگر اس چينی خاتون نے ہمت نہ ہاری اور اپنی انتھک محنت و لگن سے اپنا لوہا منوا ہی ليا۔ يہ ہے گوئی يانا کے کاميابی کے سفر کی داستان۔

ویڈیو دیکھیے 01:52