چلی میں نصب ہے دنیا کی سب سے طاقت ور ریڈیو دوربین | سوال | DW | 11.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

چلی میں نصب ہے دنیا کی سب سے طاقت ور ریڈیو دوربین

کہتے ہیں کہ قریب چار سو سال پہلے گلیلیو نے ٹیلی اسکوپ یا دوربین ایجاد کیا تھا۔ اسی دوربین سے گلیلیو نے پتا لگایا کہ زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے۔ آج ٹیلی اسکوپ جدید سے جدید بنائی جا رہی ہے۔چلی میں دنیا کی سب سے طاقت ور ریڈیو دوربین نصب ہے۔ ایک ہوائی جہاز میں بھی دور بین کو نصب کیا گیا ہے جس کی مدد سے کائنات کے راز افشا کیے جا رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:45

پڑھیں بھی