چلی میں مظاہرے: ہلاکتیں بڑھتی ہوئیں | تمام میڈیا مواد | DW | 21.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

چلی میں مظاہرے: ہلاکتیں بڑھتی ہوئیں

چلی کے دارالحکومت سنتیاگو میں پرتشدد مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتیں آٹھ ہو گئی ہیں۔ سنتیاگو ہی میں ایک کپڑے بنانے والی فیکٹری کو بھی آگ لگا دی گئی اور اس میں پانچ افراد مارے گئے تھے۔ رات کا کرفیو بدستور جاری ہے۔

                                     

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری