چائے والا پھر چائے والا بن گیا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

چائے والا پھر چائے والا بن گیا

ارشد خان نے اسلام آباد میں چائے کی دوکان کھول لی ہے۔ سن دو ہزار سولہ میں اٹھارہ سالہ ارشد خان راتوں رات ہی سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا تھا۔ چائے بیچنے والے اس نوجوان کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ایک سنسنی پیدا کر دی تھی۔ لوگ اس کی مردانہ وجاہت اور خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے تھے۔

ویڈیو دیکھیے 03:27