پی ڈی ایم کا بیانیہ پاکستان میں آئین کی حکمرانی ہے، خاقان عباسی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.11.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پی ڈی ایم کا بیانیہ پاکستان میں آئین کی حکمرانی ہے، خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملتان جلسے کو ناکام بنانے کے لیے حکومتی اقدامات ان کے ذہنی طور پر مفلوج ہونے کو ظاہر کر رہے ہیں۔ کراچی میں شاہد خاقان عباسی کی ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو۔

ویڈیو دیکھیے 05:01

پڑھیں بھی