’’ پی ٹی ایم کے بارے میں میڈیا بالکل خاموش ہے، کیا مارشل لاء آ گیا؟‘‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 29.06.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’’ پی ٹی ایم کے بارے میں میڈیا بالکل خاموش ہے، کیا مارشل لاء آ گیا؟‘‘

پاکستان کے ایک سینیئر صحافی شاہ زیب جیلانی کا کہنا ہے کہ 2018 ء کے انتخابات کے لیے نہ تو جمہوری فضا پائی جاتی ہے نہ ہی الیکشن کے صاف اور شفاف ہونے کے امکانات ہیں۔ ان کے بقول انتخابات جمہوری فضا میں ہی منعقد ہونے چاہیں۔

ویڈیو دیکھیے 15:46

پڑھیں بھی