پیگاسس اسپائی ویئر کیسے جاسوسی کرتا ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پیگاسس اسپائی ویئر کیسے جاسوسی کرتا ہے؟

پیگاسس، نگرانی کرنے والا ایک ایسا خفیہ ڈجیٹل ہتھیار ہے جو آپ کی فون کالز سُن سکتا ہے، ای میلز اور پیغامات تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ اسپائی ویئر آپ کے اسمارٹ فون میں نصب مائیک اور کیمرا کو اجازت کے بغیر خود ہی چالو کرسکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:13