پہلی بار کسی جسم فروش خاتون کی باقاعدہ رسمی تدفین | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پہلی بار کسی جسم فروش خاتون کی باقاعدہ رسمی تدفین

بنگلہ دیش میں ایک جسم فروش خاتون کی اسلامی روایات کے مطابق آخری رسومات ادا کی گئیں۔ ملک میں جسم فروشی قانونی عمل ہونے کے باوجود یہ پہلا موقع ہے کہ کسی سیکس ورکر کی باقاعدہ آخری رسومات ادا کی گئی۔

ویڈیو دیکھیے 02:06