پہاڑی علاقوں کی سادہ زندگی | سوال | DW | 16.11.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

پہاڑی علاقوں کی سادہ زندگی

البانیہ کی پہاڑیوں میں آباد چھوٹے کاشت کار خاندان کئی نسلوں سے بھیڑوں کی افزائش نسل اور دودھ فروخت کرنے کا کاروبار کر رہے ہیں۔ تاہم شہروں کی جدت یہاں کے نوجوانوں کو اپنے طرف راغب کر رہی ہے۔ ایک غیر سرکاری تنظیم نے ارادہ کر لیا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 04:48

پڑھیں بھی