پھلوں اور سبزیوں کو تازہ رکھنے کا طریقہ | سوال | DW | 27.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

پھلوں اور سبزیوں کو تازہ رکھنے کا طریقہ

ہر سال لاکھوں ٹن سبزیاں اور پھل صرف اس لیے ضائع ہو جاتے ہیں کیوں کہ انہیں بروقت استعمال نہیں کیا جاتا۔ ایک ایسی دنیا جہاں خوراک کی کمی انسانوں کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کرتی ہے وہاں کیا کوئی ایسا حل ممکن ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کو طویل عرصے تک تر و تازہ رکھا جا سکے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:51

پڑھیں بھی