پولیو سے نجات ملی نہیں، اب کورونا نازل ہو گیا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.06.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پولیو سے نجات ملی نہیں، اب کورونا نازل ہو گیا

پاکستان میں کووڈ انیس کے پھیلاؤ کے سبب رواں ماہ چالیس ملین بچے پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم رہیں گے۔ اس وبائی صورت حال میں سینکڑوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختوخواہ میں پولیو کی ایک متاثرہ بچی کے والد کو بھی ایسی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:21

پڑھیں بھی