پولینڈ: فائر فائٹر گرلز | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پولینڈ: فائر فائٹر گرلز

یہ ایک تعجب کی بات ہے کہ پولینڈ کے ایک گاؤں ’مئیجسے اودژانسکی‘ میں گزشتہ دس برسوں سے ایک بھی لڑکا پیدا نہیں ہوا۔ لیکن انتظامی امور کی ذمہ داری اپنے سر لینے والی ان پولش لڑکیوں کے ہوتے ہوئے، لڑکوں کی کوئی ضرورت بھی نہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:31