’پورے انتخابی عمل کے نتائج قابل اعتبار ہیں،‘ ميشائيل گالر | الیکشن اسپیشل 2018 | DW | 27.07.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

الیکشن اسپیشل 2018

’پورے انتخابی عمل کے نتائج قابل اعتبار ہیں،‘ ميشائيل گالر

پاکستان ميں ہوئے عام انتخابات کے ليے يورپی يونين کے مبصرین کے مشن کے سربراہ ميشائيل گالر نے 2018ء کے انتخابی عمل کو 2013ء کے مقابلے میں کم منصفانہ قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں یورپی مبصرین کے اس مشن کی ایک پریس کانفرس میں بتایا گیا کہ قبل از انتخابات میڈیا پر قدغنیں لگائی گئیں اور چند سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کے لیے برابر مواقع نہ دیے گئے۔

ویڈیو دیکھیے 01:08

پڑھیں بھی