’پنکی میم صاحب‘ کون ہیں؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.11.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’پنکی میم صاحب‘ کون ہیں؟

پاکستان کی خاتون فلمساز شازیہ علی خان کی پہلی فیچر فلم ’پنکی میم صاحب‘ دسمبر کے اوائل میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ اس فلم کی کہانی دبئی میں مقیم دو خواتین کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔کراچی میں ہدایتکارہ شازیہ کی اپنی نئی فلم کے بارے میں ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت۔

ویڈیو دیکھیے 02:29
Now live
02:29 منٹ