پندرہ سو یوآن میں کتے کو پانڈا بنا لیں، چین میں بحث | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پندرہ سو یوآن میں کتے کو پانڈا بنا لیں، چین میں بحث

چین میں پالتو جانوروں کے ایک کیفے میں کتوں کو رنگ (ڈائی) کر کے انہیں پانڈے جیسی شکل دے دی گئی۔ ’پانڈا کتا‘ پسند بھی بہت کیا گیا لیکن ساتھ ہی جانوروں کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکنوں کی تنقید کے بعد چینی سوشل میڈیا پر بحث بھی جاری ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:00