پناہ گزین خواتین کے روزگار اور بہبود کا منصوبہ ’میڈ ففٹی ون‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پناہ گزین خواتین کے روزگار اور بہبود کا منصوبہ ’میڈ ففٹی ون‘

گلوبل ریفیوجی فورم کے دوران عالمی رہنماؤں کی جانب سے مہاجرین سے متعلق متعدد منصوبے متعارف کروائے گئے جن میں سے ایک ’میڈ ففٹی ون‘ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے اس منصوبے کا مقصد پناہ گزین خواتین کو روزگار فراہم کر کے ایک بااعتماد شہری بنانا ہے۔ دیکھیے جنیوا سے خالد حمید فاروقی کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:05