پلاسٹک کے کوڑے سے صحت کی دیکھ بھال | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 29.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پلاسٹک کے کوڑے سے صحت کی دیکھ بھال

انڈونیشیا میں ایک ایوارڈ یافتہ سماجی کاروباری تنظیم کے بانی ڈاکٹر جمال البنسعید ملک سے غربت اور پلاسٹک کے کوڑے کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے وہ ملک کے غریب ترین افراد سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کرواتے ہیں اور اس کے بدلے انہیں ہیلتھ انشورنس کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:00