پلاسٹک کی پرانی بوتلوں کا کارآمد استعمال | سوال | DW | 08.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

پلاسٹک کی پرانی بوتلوں کا کارآمد استعمال

پلاسٹک کی بوتلیں ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے بدنام ہیں۔ دنیا بھر کے سمندروں میں یہ بوتلیں مچھلیوں، پودوں اور دیگر سمندری حیات کے لیے خطرہ ہیں تو دوسر ی طرف جلائے جانے کی صورت میں ان سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بنتا ہے۔ لیکن کیا ان کا بہتر استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔ جرمنی کی ایک طالبہ کچھ ایسا ہی کر رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:22
Now live
04:22 منٹ

پڑھیں بھی