پلاسٹک جمع کروایں اور مفت سفر کریں | تمام میڈیا مواد | DW | 01.11.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

تمام میڈیا مواد

پلاسٹک جمع کروایں اور مفت سفر کریں

پلاسٹک کی آلودگی پھیلانے میں دنیا بھر میں انڈونیشیا دوسرے نمبر پر ہے۔ اس ملک کے ایک شہر نے پلاسٹک کا صفایا کرنے کا ایک انوکھا انداز اپنایا ہے۔ اب بسیں پلاسٹک کی بوتلوں کو بطور کرایا قبول کر رہی ہیں۔ اس اسکیم کے تحت مسافروں کی بچت ہو رہی ہے اور شہر سے آلودگی بھی کم ہو رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:28

پڑھیں بھی