پشتو سنیما بحال ہو سکے گا؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 18.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پشتو سنیما بحال ہو سکے گا؟

پاکستان میں دہشت گردی سے متاثرہ صوبے خیبر پختونخواہ میں تقریباﹰ ساٹھ سنیما گھروں میں سے اب صرف سات باقی رہ گئے ہیں۔ پشتو فلموں کی کوالٹی بھی ایسی نہیں رہی کہ فلم بین انہیں دیکھ کر لطف اندوز ہوسکیں۔ پشاور میں پشتو فلموں کی صنعت سے وابستہ افراد کے بارے میں دیکھیے مدثر شاہ کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 05:35