پشاور میں سکھ بچوں کے لیے قائم کردہ اسکول | تمام میڈیا مواد | DW | 13.02.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پشاور میں سکھ بچوں کے لیے قائم کردہ اسکول

پاکستانی شہر پشاور میں سکھ مذہبی اقلیت سے تعلق رکھنے والے بچوں کو تعلیمی حوالے سے کئی طرح کی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ مقامی سکھ برادری نے ان بچے بچیوں کے لیے حصول علم کی خاطر ایک نجی اسکول قائم کر رکھا ہے۔ اس بارے میں پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 04:12
Now live
04:12 منٹ

پڑھیں بھی