پشاور حملوں کے متاثرہ بچے، صدمے سے کیسے نکلیں گے؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 16.12.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پشاور حملوں کے متاثرہ بچے، صدمے سے کیسے نکلیں گے؟

پشاور میں ایک اسکول میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔ اس واقعے میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر تعداد طلبہ کی تھی۔ بچ جانے والے بچے بھی اب تک ایک صدمے کا شکار ہیں اور شاید یہ صدمہ انہیں عمر بھر رہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:45
Now live
02:45 منٹ

پڑھیں بھی