پرواز کرتی کشتی جو وینس کو بچا سکتی ہے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پرواز کرتی کشتی جو وینس کو بچا سکتی ہے

پانی کے اوپر پرواز کرتی یہ کشتی وینس کے مستقبل کے لیے بہت اہم ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ الیکٹرک بوٹ نا صرف بہت تیز رفتاری سے سفر کرتی ہے بلکہ پانی میں لہریں بھی پیدا نہیں کرتی۔ یہی چیز وینس کی عمارتوں کو نقصان سے بچا سکتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:29