پرانی بندوقیں اور اسلحہ جمع کرنے کا انوکھا شوق | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 18.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پرانی بندوقیں اور اسلحہ جمع کرنے کا انوکھا شوق

درہ آدم خیل کے رہائشی ملک ناصر خان پرانا اسلحہ اور بندوقیں جمع کرنے کے شوقین ہیں۔ ان کے پاس دو عالمی جنگوں میں استعمال کیے جانے والے نایاب ترین ہتھیار موجود ہیں۔ ناصر خان کے اسلحے کی کلیکشن پر مدثر شاہ کی رپورٹ دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 03:36