پاک بھارت تنازعہ: مسائل کیا ہيں اور ان کا حل کيوں ضروری ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاک بھارت تنازعہ: مسائل کیا ہيں اور ان کا حل کيوں ضروری ہے؟

کشمير پر بھارت کا موقف کيا ہے اور پاکستان کيا کہتا ہے؟ پانی کی تقسيم پر کیا اختلافات ہيں؟ افغانستان کے معاملے ميں اسلام آباد اور نئی دہلی مد مقابل کيوں؟ ان دنوں پاکستان اور بھارت کے درميان ’بيک ڈور ڈپلوميسی‘ جاری ہے۔ ايسے ميں ڈی ڈبليو نے دونوں ملکوں کو درپيش تين اہم ترين مسائل پر ماہرين کا موقف جاننے اور يہ ديکھنے کی کوشش کی آیا یہ اختلاف دور کرنا ممکن ہے؟

ویڈیو دیکھیے 05:07

پڑھیں بھی