پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ’اصلت‘ کا جرمنی کا تاریخی دورہ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.08.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ’اصلت‘ کا جرمنی کا تاریخی دورہ

جرمنی کی ہیمبرگ بندرگاہ پر پہلی مرتبہ پاک بحریہ کا جہاز ’اصلت‘ لنگر انداز ہوا ہے۔ 123 میٹر طویل اور 13 میٹر چوڑا جنگی جہاز ایک گائیڈڈ میزائل فریگیٹ ہے، جو کہ سمندری نگرانی اور فضائی دفاع کے میزائلوں سے لیس ہے۔ اس جہاز کی تیاری میں جرمن ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا گیا ہے۔ پی این اصلت اردن، الجزائر، برطانیہ اور روسی شہر سینٹ پیٹرسبرگ کی بندرگاہ سے ہوتے ہوئے خیر سگالی دورے پر ہیمبرگ پہنچا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:58