پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کو تیار ہیں، عمران خان | تمام میڈیا مواد | DW | 21.01.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

تمام میڈیا مواد

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کو تیار ہیں، عمران خان

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ڈی ڈبلیو کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے مابین کوئی بھی مسلح تنازعہ تباہ کن ہوگا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ان دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتر لانے کی کوشش کر ر ہا ہے۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ وہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ریفرنڈم کرانے پر بھی تیار ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:06

پڑھیں بھی