پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 22.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی

من میت کور پاکستان میں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والی واحد خاتون صحافی ہیں۔ وہ اقلیتوں کے مسائل موثر طریقے سے اجاگر کرنا چاہتی ہیں۔ من میت کو  صحافتی خدمات اور معاشرے میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے برطانیہ میں مذہبی تنظیم ’دی سکھ گروپ‘ کے تیس سال کی بااثر سکھ شخصیات کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 04:14

پڑھیں بھی